خبر رساں اداروں روئٹرز اور اے پی کے مطابق کمرشل پروازوں نے جمعہ کی صبح بغیر کسی وضاحت کے مغربی ایران کی طرف اپنے راستوں کا رخ موڑنا شروع کر دیا۔ اسلامی جمہوریہ کی ایک نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اصفہان شہر میں ’دھماکے‘ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پاکستان کے دو دوزہ دورے کے دوران اسلام آباد میں کہا کہ ’آج کا دورہ وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کی حکومت کی پرتپاک میزبانی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’28 اور 29 اپریل کو سعودی عرب میں ورلڈ اکنامک فورم کا خصوصی اجلاس ہو رہا ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہوں گے۔‘
گرفتاری کے بعد خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ فوت ہو جانے والے شخص کی بھتیجی ہیں اور ان کی دیکھ بھال کرتی رہی ہیں۔
صوبہ پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی روٹی کی قیمت کم کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے وزیراعلٰی نے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ‘پاکستان میں بے شمار معاشی امکانات اور سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع موجود ہیں۔‘
یورپی یونین نے کہا کہ بالخصوص بغیر پائلٹ کے جہازوں (یو اے وی) اور میزائلوں سمیت ایران کے خلاف مزید پابندیوں کے لیے اقدامات کریں گے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے امریکہ کو بتایا ہے کہ وہ اسرائیل پر غیر معمولی حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا ہے۔
کنگڈم تھیٹر اینڈ پرفارمنگ آرٹس کمیشن کے زیرِاہتمام یہ تقریب وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان کی سرپرستی میں منعقد ہو گی۔
انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ...
یہ کچھ ایسے سائنس دانوں اور طبی ماہرین کی کامیابیوں کی حیران کن داستان ہے جن کی جستجو اور محبت آپس میں خلط ملط ہو گئے۔
دہی میں کیشلیئم بھرپور مقدار میں پائی جاتی ہے جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔ کیلشیئم پٹھوں کی مضبوطی کے لیے بھی موثر ہے۔