پاکستان مسلم لیگ ن کے اندرونی حلقے نواز شریف کے اس دورے کو پنجاب حکومت کے مستقبل کے میگا پراجیکٹس اور صوبہ پنجاب کے لیے چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کی مد میں دیکھ رہے ہیں۔
کراچی میں متحدہ عرب امارات گروپ نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کو پانچ کروڑ ڈالر کی ادائیگی کر دی ہے۔
اسلام آباد میں موٹروے ٹول پلازہ پر خاتون ڈرائیور کی جانب سے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
گزرے برس ملک بھر میں گندم کی خریداری کا ہدف 78 لاکھ ٹن رکھا گیا جبکہ رواں برس یہ ہدف آدھا یعنی 44 لاکھ ٹن رکھ دیا گیا ہے۔
فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سعودی کابینہ نے بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر سلامتی، استحکام اور امن کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
نریندر مودی اقلیتوں کے ساتھ بدسلوکی کی تردید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کی پالیسیوں کا مقصد ملک کے تمام شہریوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔
عالمی سطح پر تحقیقات کروانے کے مطالبے کے بعد اسرائیل نے تردید کی ہے کہ فوج نے غزہ کے ہسپتال میں فلسطینیوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا۔
منوج باجپائی ہمیشہ سے ہی دیوداس میں کام کرنا چاہتے تھے اور ان کی ترجیح فلم کا مرکزی کردار تھی۔ انہوں نے ایک بار کہا تھا کہ ’میں ہمیشہ سے ہی دیوداس میں کام کرنا چاہتا تھا لیکن کسی نے مجھے کاسٹ کرنے کے بارے میں نہیں سوچا۔‘
قطر میں کھیلے جانے والے اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں سعودی ٹیم نے 6 پوائنٹس کے ساتھ کوارٹر فائنل میں جگہ محفوظ کر لی۔
یہ کچھ ایسے سائنس دانوں اور طبی ماہرین کی کامیابیوں کی حیران کن داستان ہے جن کی جستجو اور محبت آپس میں خلط ملط ہو گئے۔
وٹامن کے ون ہرے پتوں والی سبزیوں میں پایا جاتا ہے اور یہ خون جمانے کا کام کرتا ہے جبکہ وٹامن ٹو گوشت اور ڈیری فوڈ وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔