سنی اتحاد کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے اُردو نیوز کو تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے اُن کا نام چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے دیا ہے جبکہ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ’فی الحال کوئی نام آگے نہیں بھیجا۔‘
پرویز خٹک نے نہ صرف پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے اپنی الگ پارٹی بنائی بلکہ پی ٹی آئی بالخصوص عمران خان کے خلاف بیانات دینے میں پیش پیش رہے۔
’میں معذرت ہی کروں گی‘، یہ وہ الفاظ ہیں جو اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے فینز کو جواب میں کہے جب ان سے بابر اعظم سے شادی کے متعلق پوچھا گیا۔
قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں میں سے دو مسلم لیگ ن نے حاصل کیں جبکہ پی پی پی اور سنی اتحاد کونسل کے حصے میں ایک ایک نشست آئی۔
ایوان شاہی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کے طبی معائنے کے بعد جدہ کے کنگ فیصل سپشلسٹ ہسپتال سے رخصت ہوگئے۔
امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کی جنگ میں تعاون کے لیے 95 ارب ڈالر کے امدادی بل کی منظوری دے دی ہے۔
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے گذشتہ ہفتے کی شدید بارشوں سے تباہ ہونے والے مکانات کی مرمت کے لیے 54 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اعلان کیا ہے۔
بالی وڈ کی اداکارائیں جہاں سوشل میڈیا کے زمانے سے قبل دنیا بھر میں مشہور ہوتی تھیں وہیں سوشل میڈیا کے عروج کے دنوں میں بھی بالی وڈ نگری کی اداکارائیں غیر معمولی آن لائن فین فالوونگ رکھتی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ ہندی فلم انڈسٹری کی اداکاراؤں میں سب سے زیادہ انسٹاگرام فالوورز کس کے ہیں۔
پی سی بی نے ان فٹ وکٹ کیپر محمد رضوان اور بیٹر محمد عرفان خان نیازی کو نیوزی لینڈ کے خلاف باقی دونوں میچوں میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ کچھ ایسے سائنس دانوں اور طبی ماہرین کی کامیابیوں کی حیران کن داستان ہے جن کی جستجو اور محبت آپس میں خلط ملط ہو گئے۔
کم بلڈ پریشر کسی بھی فرد کے لیے ورزش کے عمل کو مشکل بنا سکتا ہے تاہم چند تجاویز پر عمل کر کے اس مسئلے سے نمٹا جا سکتا ہے۔