معاشی ماہرین ’اقتصادی سفارتکاری‘ کو ترجیح دینے کی ضرورت اور اہمیت سے تو متفق ہیں، تاہم ان کے خیال میں اسحاق ڈار کے اس بیان کے پیچھے ایک جامع قومی منصوبے کے بجائے محض ان کا اپنے آپ کو اور اپنی معاشی میدان کی مہارت کو خارجہ امور سے متعلق ثابت کرنا ہے۔
ججز نے خط میں الزام عائد کیا گیا کہ ’ایجنسیوں کے آپریٹوز نے پٹیشن ناقابل سماعت قرار دینے والے ججوں پر دوستوں اور رشتہ داروں کے ذریعے دباؤ ڈالا۔‘
پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے باوجود ابھیشیک شرما کو سابق انڈین آل راؤنڈر یوراج سنگھ سے ڈانٹ پڑ گئی۔
چھ ججز نے عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت اور دباؤ ڈال کر اثرانداز ہونے سے متعلق سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا تھا۔
سعودی کابینہ کا اجلاس ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں جدہ میں منعقد ہوا جس میں مختلف امور زیر بحث آئے۔
’الیکشن کنگ‘ کے نام سے مشہور پدماراجن نے ملک بھر میں صدارتی سے لے کر مقامی انتخابات تک کے الیکشن میں حصہ لیا ہے۔
اسرائیل نے بدھ کو رفح میں کم از کم چار گھروں پر بمباری کی ہے جس نے وہاں موجود دس لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں میں ایک نیا خدشہ پیدا کر دیا ہے۔
عیدالفطر کے موقع پر پاکستان کے سنیما گھروں میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھر نئی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں۔ ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بابر اعظم کو ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
نیو جرسی کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں دائر کیے گئے اس مقدمے میں ایپل پر سمارٹ فونز کی مارکیٹ پر غیر قانونی اجارہ داری کا الزام لگایا گیا ہے۔
جب ہم ایسے کھانے کھاتے ہیں جن میں پیورین نامی مادے کی مقدار زیادہ ہوتی ہے تو اس کے نتیجے میں ہمارے جسم میں قدرتی فاضل مادہ بنتا ہے جسے یورک ایسڈ کہا جاتا ہے۔ ...