وزیراعظم آفس کے مطابق ’بدھ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ’ہمیں اسی طرح محنت اور لگن سے سعودی سرمایہ کاری کی پاکستان میں آمد اور منصوبوں کی تکمیل یقینی بنانا ہے۔‘
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پاکستان کے دو دوزہ دورے کے دوران اسلام آباد میں کہا کہ ’آج کا دورہ وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کی حکومت کی پرتپاک میزبانی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔‘
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں افغانستان سے پاکستان دراندازی کرنے والے سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے سیاسی لیڈر جب بھی ملک کے حالات کا ذکر کرتے ہیں تو اکثر ایک بات سُننے کو ملتی ہے کہ پاکستان اس وقت نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔
ایف بی آر نے ملک بھر سے تقریباً ایسے پانچ لاکھ افراد کی موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو انکم ٹیکس ریٹرنز فائل نہیں کر رہے ہیں۔
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ‘پاکستان میں بے شمار معاشی امکانات اور سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع موجود ہیں۔‘
فیٹ ڈانگ لائی کے مالک کا کہنا ہے ’ہر شخص کے ایسے دن بھی آتے ہیں جب وہ اُداسی کی کیفیت سے گزر رہے ہوتے ہیں، یہ انسانی فطرت ہے۔‘
دبئی ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’ایئرپورٹ پر آپریشن معمول پر لانے کے لیے مشکل حالات کے باوجود پوری کوشش کی جارہی ہے۔‘
عامر خان کے ترجمان نے وضاحتی بیان میں کہا کہ ’ہم عامر خان سے منسوب وائرل ویڈیو سے خبردار ہوئے جس میں وہ ایک مخصوص سیاسی جماعت کو ووٹ ڈالنے کی حمایت کر رہے ہیں۔ وہ اس بات کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں کہ یہ ایک فیک ویڈیو ہے اور بالکل جھوٹی ہے۔‘
آئی پی ایل کی فرنچائز رائلز چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے سپرسٹار آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے تازہ دم ہونے کے لیے ایونٹ سے بریک لے لی ہے۔
یہ کچھ ایسے سائنس دانوں اور طبی ماہرین کی کامیابیوں کی حیران کن داستان ہے جن کی جستجو اور محبت آپس میں خلط ملط ہو گئے۔
دہی میں کیشلیئم بھرپور مقدار میں پائی جاتی ہے جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔ کیلشیئم پٹھوں کی مضبوطی کے لیے بھی موثر ہے۔