انڈیا میں آن لائن غلط معلومات سے نمٹنے والے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا غلط معلومات پھیلانے کا مرکزی ذریعہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ’مشتبہ پوسٹس انتخابی اہلکاروں کے نوٹس میں لائی جاتی ہیں اور فیس بک یا ایکس سے پوسٹ ہٹانے کی ہدایت دی جاتی ہے۔‘
اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پہلے تو شیر افضل مروت کا نام چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے دیا تھا۔
’میں معذرت ہی کروں گی‘، یہ وہ الفاظ ہیں جو اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے فینز کو جواب میں کہے جب ان سے بابر اعظم سے شادی کے متعلق پوچھا گیا۔
ویمن سیفٹی ایپ بھی متعارف کرائی گئی اور شہر بھر میں پینک بٹنز بھی لگائے گئے تاکہ خواتین با آسانی اپنی شکایات درج کرا سکیں۔
ایوان شاہی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کے طبی معائنے کے بعد جدہ کے کنگ فیصل سپشلسٹ ہسپتال سے رخصت ہوگئے۔
بے قابو گھوڑے کاروں سے ٹکرائے اور ایک بس کی وِنڈ سکرین توڑ دی۔ ان میں سے ایک گھوڑا خون میں لت پت تھا۔
قونصل جنرل نے گلوکار رحیم شاہ اور نغمہ ساز شہاب الدین کو اپنے دفتر مدعو کیا جہاں انہیں شیلڈز پیش کی گئیں۔
پچھلے دو ہفتوں میں نیٹ فلکس پر دلچسپ اور بڑی فلمیں ریلیز ہوئیں اور اب اس پلیٹ فارم کی ٹاپ فلموں کی فہرست جاری ہوئی ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ویسٹ انڈیز ٹیم کے خلاف مایوس کن کارکردگی پر ویمن سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی۔
واٹس ایپ، انسٹگرام اور فیس بک کی مالک امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنا آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی چیٹ باٹ متعارف کروا دیا ہے۔ ...
کم بلڈ پریشر کسی بھی فرد کے لیے ورزش کے عمل کو مشکل بنا سکتا ہے تاہم چند تجاویز پر عمل کر کے اس مسئلے سے نمٹا جا سکتا ہے۔