امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار خط بھجوایا گیا ہے جس میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔
سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور ایمل ولی خان سمیت بلوچستان میں سینیٹ کی تمام 11 خالی نشستوں پر امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب ہو گیا ہے۔
پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے باوجود ابھیشیک شرما کو سابق انڈین آل راؤنڈر یوراج سنگھ سے ڈانٹ پڑ گئی۔
چھ ججز نے عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت اور دباؤ ڈال کر اثرانداز ہونے سے متعلق سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا تھا۔
سعودی کابینہ کا اجلاس ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں جدہ میں منعقد ہوا جس میں مختلف امور زیر بحث آئے۔
پولیس افسر نے بتایا کہ ’ابھاس بھانگے ہولی کے لیے پونے سے اپنے گاؤں جا رہے تھے اور وتھل وادی ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین سے گر کر ہلاک ہو گئے تھے۔‘
اسرائیل نے بدھ کو رفح میں کم از کم چار گھروں پر بمباری کی ہے جس نے وہاں موجود دس لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں میں ایک نیا خدشہ پیدا کر دیا ہے۔
رنبیر کپور اپنی بیٹی راہا کپور کو تحفے میں 250 کروڑ انڈین روپے کی مالیت کا بنگلہ تحفے میں دیں گے۔ اس بنگلے نے شاہ رخ خان کے بنگلے ’منت‘ اور امیتابھ بچن کے بنگلے ’جلسہ‘ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے مہنگا بنگلہ ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد گرین شرٹس کا اگلا امتحان انگلینڈ کے خلاف چار ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز ہوگی جس کا آغاز 22 مئی سے ہوگا۔
نیو جرسی کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں دائر کیے گئے اس مقدمے میں ایپل پر سمارٹ فونز کی مارکیٹ پر غیر قانونی اجارہ داری کا الزام لگایا گیا ہے۔
تیز دھوپ اور زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے بالوں میں نمی ختم ہو جاتی ہے اور وہ کھردرے اور خشک ہو جاتے ہیں۔