اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کی جانب سے عدلیہ میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت سے متعلق سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت فل کورٹ کے دو روز تک جاری رہنے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب نے پولیس کے بارے میں کہا کہ ’یہ لوگ عوامی نمائندے کو کچھ نہیں سمجھتے۔‘
پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے باوجود ابھیشیک شرما کو سابق انڈین آل راؤنڈر یوراج سنگھ سے ڈانٹ پڑ گئی۔
سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بلوچستان عوامی پارٹی کے کوٹے پر آزاد حیثیت سے سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ بھی ہوگیا ہے۔
سعودی کابینہ کا اجلاس ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں جدہ میں منعقد ہوا جس میں مختلف امور زیر بحث آئے۔
ثانیہ مرزا کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ لوک سبھا کے الیکشن میں اسدالدین اویسی کے خلاف میدان میں اتریں گی۔
نومبر میں حوثیوں نے بحیرہ احمر میں جہازوں پر ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ شروع کیا تھا جو کہ بین الاقوامی تجارت کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔
عیدالفطر کے موقع پر پاکستان کے سنیما گھروں میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھر نئی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں۔ ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بابر اعظم کو ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
نیو جرسی کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں دائر کیے گئے اس مقدمے میں ایپل پر سمارٹ فونز کی مارکیٹ پر غیر قانونی اجارہ داری کا الزام لگایا گیا ہے۔
جب ہم ایسے کھانے کھاتے ہیں جن میں پیورین نامی مادے کی مقدار زیادہ ہوتی ہے تو اس کے نتیجے میں ہمارے جسم میں قدرتی فاضل مادہ بنتا ہے جسے یورک ایسڈ کہا جاتا ہے۔ ...