تازہ ترین



سیکشن: سعودی عرب

الرین میں داغاجانے والا حوثی میزائل ناکارہ بنادیا گیا

shadow
جدہ: سعودی ایئرفورس نے الرین کمشنری کے قریب داغا جانے والا میزائل ناکارہ بنادیا۔ سعودی ایئرفوس نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کو رات 8بجکر45منٹ پر حوثی باغیوں نے الرین کمشنری کی طرف میزائل داغا تھا جسے فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا۔ سعودی ایئرفورس نے میزائل داغے جانے والے مقام کو نشانہ بناکر تباہ کردیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

مزید


رویت ہلال : علم فلکیات اہم ہے یا آنکھ سے مشاہدہ

جب قمری مہینے مسلمان حکمراں تسلیم کرلے تو پھر تشکیک کی گنجائش نہیں رہتی کیونکہ اجتہادی مسائل میں حاکم کا فیصلہ اختلاف کو رفع کرتا ہے بدر الحسن القاسمی۔ ہندوستان قمری مہینوں کے آغاز اور رویت...


تصاویر:لاکھوں نمازیوں نے مسجد نبوی شریف میں پہلی تراویح ادا کی

مدینہ منورہ: مسجد نبوی شریف میں لاکھوں نمازیوں نے رمضان المبار ک کی پہلی تراویح ادا کی ۔ 


رمضان:سلطانی حق کے قیدی رہا کرنیکا شاہی حکم

جدہ ....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کی آمد پر سلطانی حق کے قیدیوں کی رہائی کا حکم نامہ جاری کردیا۔ جدہ محکمہ جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر مانع العتیبی نے بتایا کہ...