لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے معاملے پر فُل کورٹ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس پیر 22 اپریل کو لاہور کی پرنسپل سیٹ پر ہوگا جس میں شرکت کے لیے تمام ججز کو ہدایت کر دی گئی ہے۔
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پاکستان کے دو دوزہ دورے کے دوران اسلام آباد میں کہا کہ ’آج کا دورہ وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کی حکومت کی پرتپاک میزبانی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔‘
لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں پولیس نے غیرملکی شہریوں کی گاڑی پر خودکش حملہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پراتیما پرادھان نامی فوڈ ویلوگر کی جانب سے نیلے رنگ کے گھی والے چاول بنانے کی ویڈیو شیئر کی گئی۔
پاکستان میں ان دنوں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِنگرانی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے افسران کی بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ جاری ہے۔
سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے سے متعلق قرارداد منظور کرنے میں ناکامی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
فرانس کی پولیس نے دارالحکومت پیرس میں واقع ایرانی قونصل خانے کے سامنے خود کو اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان جمعے کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
بالی وُڈ کے اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ سپرسٹار شاہ رخ خان اپنی اہلیہ کے ساتھ ممبئی میں کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔
تین بار بہترین امپائر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے علیم ڈار نے 231 ون ڈے جبکہ 145 ٹیسٹ جبکہ 70 ٹی20 میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے۔
یہ کچھ ایسے سائنس دانوں اور طبی ماہرین کی کامیابیوں کی حیران کن داستان ہے جن کی جستجو اور محبت آپس میں خلط ملط ہو گئے۔
روزانہ باقاعدگی سے واک کرنے سے ہمارے جسم پر کئی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔