Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ممبئی میں 4منزلہ عمارت زمیں بوس

ممبئی۔۔۔۔ممبئی میں 4منزلہ عمارت گرنے کے بعد اب بھی امدادی کام جاری ہے۔ یہ عمارت کل گری تھی۔ ا س میں 40افراد دب گئے تھے۔ 9افراد کو نکال لیا گیا ۔بتایا جاتاہے کہ عمارت گھاٹ کوپر کے علاقے میں واقع ہے۔ بلدیاتی حکام کو اس واقعہ کی اطلاع 10بجکر 43منٹ پر ملی تھی جس کے بعد ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم کو وہاں بھیجا گیا۔

شیئر: