Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مارک وڈ پھر زخمی، دورہ ہند میں شامل نہیں

مارک وڈ کی فائل فوٹو
نئی دہلی ...... انگلینڈ کے کھلاڑی مارک وڈ ایک بار پھر زخمی ہوگئے ہیں۔ اب انکی کہنی زخمی ہوئی ہے۔ انہیں ہند جانے والی ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہیں کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ مارک وڈ اپنے کیریئر میں کئی مرتبہ زخمی ہوچکے ہیں۔ وہ پچھلے موسم گرما میں ہی 2اہم آپریشن کرانے کے بعد ایکشن میں نظر آئے تھے۔ بنگلہ دیش کے دورے کیلئے بھی انہیں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں انگلینڈ کے اس فاسٹ بولر کو اس طرح ایک اور دھچکا لگا ہے۔

شیئر: