Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپل واچ3کی تیاری کے آخری مراحل

ایپل واچ 3 تیاری کے آخری مراحل میں داخل میں ہے۔چائنہ اکنامک ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق اسمارٹ واچ کے کامیاب تجربے کے بعدایک تائیوانی کمپنی اس کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دے گی۔38 اور 42 ملی میٹر سائز کی اس اسمارٹ واچ کو ایپل کی پچھلی اسمارٹ واچز کی طرح آئی فون سے کنیکٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ یہ سیلولر کنیکٹیوٹی کو متعارف کروائے گی۔ یہ ایک مکمل خودکار اسمارٹ واچ ہوگی تاہم ایپل کی جانب سے اس رپورٹ کی تصدیق نہیں ہوئی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: