Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیکی شروف” ساہو“ کا حصہ بن گئے

بالی وڈ کے مشہور اداکار جیکی شروف کو نئی فلم مل گئی۔ وہ فلم” ساہو“ کے ہیرو اداکار پربھاس کےساتھ کام کرینگے۔ جیکی شروف کےساتھ چنکی پانڈے اور نتن مکیش بھی جلوہ گر ہوں گے۔150 کروڑ کے بجٹ سے بنے والی فلم ”ساہو“ ان دنوں خوب خبروں میں ہے۔ یہ فلم ہندی سمیت 4 مختلف زبانوں میں ریلیز کی جائےگی۔جیکی شروف اس سے قبل رام گوپال کی فلم ” سرکار3 “ میں نظرآئے تھے۔
 
 
 
 
 

شیئر: