Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ظہران میں 13ستمبر کو گاڑیوں کی میراتھن

ظہران .... ظہران میں 13ستمبر کو ترمیم شدہ گاڑیوں کی میراتھن ہو گی ،اس میں حصہ لینے کےلئے سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک سے 150گاڑیاں پہنچ چکی ہیں ،27ہزار مربع میٹر کے رقبہ پر موجود گاڑیاں شائقین کی دلچسپی کا باعث بنی ہوئی ہیں۔

شیئر: