Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تاپسی پنو، ہاکی، محبت

بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو ہاکی کھلاڑی بنیں گی۔ وہ نئی فلم میں ہاکی کھلاڑی کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ خبروں کے مطابق تاپسی پنو کےساتھ اداکار دلجیت دوسانجھ کام کرینگے۔شاد علی کی نئی بالی وڈ فلم دو ہاکی کھلاڑیوں کے درمیان محبت کی کہانی ہے۔ دونوں اداکارفلم میں مرکزی کردار ادا کرینگے۔ فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع ہوگی۔تاپسی کی تازہ ترین فلم ' نام شبانہ ' ہے ۔ ان کی ایک اور فلم 'جڑواں ٹو' جلد ریلیز ہونے والی ہے جس میں وہ اداکار ورون دھون کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: