Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوناکشی کا گلیوں میں رقص، مداحوں کا رش

 
 
بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں ہندوستان کے شہر احمد آباد کی گلیوں میں رقص کیا اور رکشے کی سواری بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق سوناکشی سنہا اپنی فلم کا ایک گیت فلمبند کروانے کیلئے احمد آباد پہنچیں جہاں انہوںنے نئے گیت پر رقص کیا اور کشے میں بیٹھ کر بھی کئی مناظر عکسبندکروائے۔ سوناکشی کو وہاں پاکر ان کے مداحوں کا رش لگ گیا۔ بعد ازاں سوناکشی نے احمد آباد کی گلیوں میں اپنی فلم کی ٹیم اور مداحوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔اداکارہ ان دنوں اپنی نئی فلم' چکری ٹولیٹ' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: