Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مریم نواز کی لندن روانگی

لاہور..سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنی والدہ کی تیمارداری کیلئے لندن روانہ ہوگئیں۔ وہ این اے 120 کی انتخابی مہم کے باعث جا سکی تھیں۔نواز شریف سمیت خاندان کے تقریباً تمام افراد لندن میں ہی ہیں انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے لندن چلی ہو گئیں۔ کیپٹن (ر) صفدر اور ان کی بیٹی بھی ہمراہ ہیں۔ مریم نواز کچھ دن لندن میں قیام کریں گی۔

 

شیئر: