Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی کوریا نے نئی دھمکی دیدی

پیانگ یانگ…شمالی کوریا نے انتباہ کیا ہے کہ پابندیاں ان کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتیں۔ بندشیں اور دباؤ بڑھایا گیا تو ایٹمی پروگرام میں مزید تیزی آجائیگی۔ اقوام متحدہ کی پابندیوں کا مقصد شمالی کوریاکے عوام، نظام اور حکومت کو ختم کرنا ہے۔دریں اثناء چین اور روس کی جانب سے شمالی کوریا کا مسئلہ پر امن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد کیلئے امن مذاکرات کی بحالی ضروری ہے۔

شیئر: