Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنی لیون کے نئے گانے 'لوکا لوکا'کی وڈیو

 
 بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کے ایک نئے گانے کی وڈیو جاری کی گئی ہے اداکارہ سنی لیون گلوکار 'رفتار' کے نئے گانے 'لوکا لوکا' پر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ 'لوکا لوکا' رفتار کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہورہاہے۔اس سے قبل اداکارہ سنی لیون فلم ' بادشاہو' میں پیا مورے' اور فلم ' بھومی' کیلئے ٹریپی ٹریپی آئٹم سانگ پیش کرچکی ہیں۔سنی لیون جلد ہی ارباز خان کےساتھ ایک نئی فلم 'تیرا انتظار' میں ہیروئن کے طور پر سامنے آئیں گی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: