Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمانجی ویلکم ٹو دی جنگل کا نیا ٹریلر

 ہالی وڈ فلم’’ جمانجی ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کا نیا ٹریلر منظرعام پر آیاہے۔ جمانجی ویلکم ٹودی جنگل1995میں بننےوالی فلم جمانجی کا سیکوئل ہے جس میں مرکزی کردار اداکار ڈیوائن ڈوگلس نبھارہے ہیں ۔جمانجی ویلکم ٹودی جنگل کی کہانی چند نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جنھیں ایک پرانا ویڈیو گیم ملتاہے۔ وہ اسکو کھیلنا شروع کرتے ہیں ۔کھیل ہی کھیل میں وہ خود پراسرار طریقے سے اس گیم میں چلےجاتے ہیں اور کم عمر نوجوان اپنی عمر سے بڑے ہوجاتے ہیں جہاں انھیں کئی ایڈونچر کا سامنا ہوتاہے۔مذکورہ فلم رواں برس ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: