Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیکنگ شیٹ کیسے صاف کریں ؟

اگر آپ کی بیکنگ شیٹ جل گئی ہے یا آپ چکنائی کے ڈھیٹ داغ صاف نہیں کر پا رہیں تو کھرچ کراپنی شیٹ خراب کرنے کے بجائے آسان اورموثر طریقہ استعمال کریں اور وقت اور توانائی دونوں کی بچت کریں ۔تھوڑا سا بیکنگ سوڈا بیکنگ شیٹ پر پھیلا دیں اور اس پر سرکہ چھڑک کر 5 منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔ اب اسفیج کی مدد سے رگڑ کر صاف کر لیں، تمام چکنائی، میل اور داغ بالکل ختم ہو جائیں گے اور آپکی شیٹ بھی محفوظ رہے گی ۔
 

شیئر: