Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: ایپلی کیشنز کے ذریعہ آڈیو وڈیو کالز کا پیکیج متعارف ہوگا

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ایپلی کیشنز کے ذریعہ آڈیو وڈیو کال کا پیکیج متعارف کروایا جائے گا۔ٹیلی کمیونیکیشن ریگولریٹی اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ واٹس ایپ، اسکائپ اور دیگر اپیلی کیشنز کے ذریعہ آڈیو اور وڈیو کالز کو منظم کرنے کے لئے نئے پیکیج متعارف کروائے جائیں گے۔ اس کے ساتھ عرب ممالک کے درمیان رومنگ کالز کے نرخوں میں بھی کمی کی جائے گی۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ اتصالات اور ڈو کمپنی صارفین کو مختلف پیکیجز فراہم کریں گی۔
 

شیئر: