Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شعیب ملک ، ثانیہ مرزا سے ملنے دبئی پہنچ گئے

  دبئی:قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ اور عالمی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا سے ملاقات کرنے کے لئے دبئی پہنچ گئے ۔ شعیب ملک 2015ء میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیر آباد کہنے کے باعث اب سری لنکا کیخلاف سیریز کے تربیتی کیمپ کا حصہ نہیں ہیں جس کے باعث فرصت کے لمحات کا فائدہ اٹھانے کے لئے انہوں نے دبئی کا رخ کیا ۔سیر سپاٹے کرتے نظر آئے ، انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھی ثانیہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرکے لکھا کہ دبئی میںالزوجہ کے ساتھ۔

شیئر: