Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرم مکی شریف میں فنی خرابی کے باعث کرین گرگئی

مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف کے بیرونی صحن میں کام کرنے والے ایک چھوٹی کرین فنی خرابی کے باعث گرگئی۔ کرین گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق حرم مکی شریف کے مشرقی صحن میں بیرئیر اٹھانے والی ایک کرین میں فنی خرابی ہوگئی جس کے باعث وہ قریبی دفتر کے اوپر گرگئی۔ 
 

شیئر: