Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملیکا اداکارہ سے پہلے فضائی میزبان

بالی وڈ اداکارہ ملیکا شراوت انڈسٹری کی شہرت یافتہ اداکارہ مانی جاتی ہیں مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ملیکا بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل ایئر ہوسٹس یعنی فضائی میزبان کی حیثیت سے نوکری کیا کرتی تھیں۔ وہ ہندوستان کی نجی ایئرلائن میں فرائض انجام دے چکی ہیں ۔ اداکارہ ملیکا آخری بار 2015ءکی فلم ” ڈرٹی پالیٹکس “ میں آنجہانی اداکار اوم پوری کےساتھ نظرآئی تھیں۔
 

شیئر: