Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ہیپی ڈیتھ ڈے“ریلیز

 
خوف ،دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم” ہیپی ڈیتھ ڈے“ریلیز کردی گئی۔ہدایتکارکرسٹو فر بی لینڈن کی اس فلم میں ہالی وڈ اداکارہ جیسیکا روتھ، روبی موڈین،ازرائل بورونڈیل ،چارلس ایٹکن ،جیسن اور روب میلو سمیت دیگر فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔جیسن بلم اور ریان ٹورک کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جس کی جان لینے کے لئے خطرناک شیطانی مخلوق اس کے در پہ ہو جاتی ہے ۔مافوق الفطرت مخلوق کے زیرِ اثر یہ لڑکی بار بار موت کو قریب کو دیکھ کر بھی زندہ بچ جاتی ہے اور اس شیطانی بلا سے چھٹکاراحاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔
 

شیئر: