Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”مارشل“ سینما گھروں کی زینت

حقیقی واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ہالی وڈ بایو گرافیکل فلم مارشل سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ریجنالڈ ہڈلین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تھر گڈ مارشل نامی سپریم کورٹ کے پہلے افریقی نژاد امریکی جسٹس کے گرد گھومتی ہے جو اپنے کریئر کے اہم ترین مقدمات میں سے ایک کیس کی سماعت کر رہا ہوتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں چیڈوک بوسمین، جوش گیڈ، کیٹ ہڈسن، ڈین اسٹیونس، اسٹرلنگ کے براﺅن اور کیشا شارپ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
 

شیئر: