Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنی لیون نے136لاکھ کی گاڑی خریدلی

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے حال ہی میں نئی گاڑی خریدی ہے خبروں کے مطابق سنی لیون نے' مزراتی نیریسیمو'کی لمیٹڈ ایڈیشن کار خریدلی ہے جسکی کل قیمت ایک کروڑ 36 لاکھ روپے ہے .سنی نے اپنی نئی کار کےساتھ تازہ تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں کیلئے پیش کی ہے یہ سنی لیون کی دوسری مزراتی گاڑی ہے اس سے قبل سنی کے گیراج میں کئی برانڈڈ گاڑیاں موجود ہیں۔سنی لیون ان دنوں اپنی نئی فلم ' تیرا انتظار' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: