Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویزوں کی تعداد میں 62فیصد کمی

ریاض: وزارت محنت وسماجی فروغ نے اعلان کیا ہے کہ سال رواں 2017کی پہلی ششماہی کے دوران ویزوں کے اجراءمیں 62فیصد کمی واقع ہوئی۔ وزارت محنت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر تحریر کیا کہ 2016ءکی پہلی ششماہی کے مقابلے میں امسال 62فیصد ویزے کم جاری کئے گئے۔ 
 

شیئر: