Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈبلیو ٹی اے ایلیٹ ٹرافی جولیا جارجز نے جیت لی

بیجنگ: جرمنی کی جولیا جارجز نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ڈبلیو ٹی اے ایلیٹ ٹرافی اپنے نام کر لی۔ فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے امریکن حریف کوکو وینڈیوگے کو شکست دی۔چین میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں جرمنی کی جولیا جارجز نے امریکہ کی کوکو وینڈیوگے کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا اسکور 7-5 اور 6-1 رہا۔ 

شیئر: