Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اداکارہ شیاما چل بسیں

بالی وڈ فلموں کی ماضی کی مشہور اداکارہ شیاما  چل بسیں، ان کی عمر 82 برس تھی۔ شیاما پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا تھیں ۔ممبئی میں اپنی رہائش پر چل بسیں۔بالی وڈ فلمساز گرودت کی ماضی کی مشہور فلم ' آرپار، شیاما کی وجہ شہرت بنی۔ماضی کی مشہور اداکارہ نے لگ بھگ 175 ہندی فلموں میں اداکاری کی جن میں 'آرپار کے علاوہ برسات کی رات، ساون بھادوں اور ملن جیسی فلمیں شامل ہیں ۔انہیں بہترین اداکاری پر کئی ایوارڈمل چکے ہیں۔
 

شیئر: