Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز الدین ' خطرناک قاتل کے کردار میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار نوازالدین صدیقی کی نئی فلم ' مون سون شوٹ آوٹ کا مختصر ٹیزر پیش کردیاگیا۔ اطلاعات کے مطابق نوازالدین اس نئی فلم میں ایک انتہائی خطرناک قاتل کا کردار ادا کررہے ہیں  جو بیدردی سے لوگوں کا قتل کرتاہے ۔فلم کی کہانی مون سون، برسات کےموسم کی عکاسی کرتی ہے جس میں نوازالدین ایک شخص پر کلہاڑی کے خطرناک وار کرتے  دکھائی دے رہے ہیں۔بالی وڈ کی نئی کرائم ڈرامہ فلم میں نوازالدین نےساتھ اداکارہ تنیشا اور وجے شرما کام کرہے ہیں۔ یہ فلم 15 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: