Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت پر 79میزائل داغے گئے

مدینہ منورہ .... سعودی عرب پر داغے جانے والے حوثی باغیوں کے میزائلوں کی تعداد 79تک پہنچ گئی۔ انہوں نے گیارہ روز قبل آخری میزائل ریاض پر داغا تھا جبکہ 27جولائی 2017ءکو مکہ مکرمہ پر بھی حملے کی کوشش کی تھی۔حوثیوں کو میزائل ٹیکنالوجی ایران فراہم کررہا ہے۔ ریاض، مکہ مکرمہ ، نجران، جازان سمیت مختلف شہروں اور علاقوں پر میزائل داغے گئے ہیں۔ سعودی فضائیہ نے پیٹریاٹ سمیت متعدد میزائل شکن ہتھیارو ں کی مدد سے حوثیوں کے حملوں کو ناکام بنادیا۔

شیئر: