Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران نے حوثیوں کو مندب 1میزائل دیدیئے

ابہا.... ایک حوثی کمانڈر نے واضح کیا ہے کہ ایران نے حوثیوں کو مندب 1 سمندری میزائل فراہم کردیئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب اور حزب اللہ کے کارندے حوثیوں کو ایرانی ساختہ میزائل استعمال کرنے کی تربیت دے رہے ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیلئے مہیا کردہ میزائلوں کی نگرانی کررہے ہیں۔ مندب 1میزائل عالمی جہاز رانی کو مخدوش کرسکتا ہے۔
 

شیئر: