Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فوسل کمپنی نے اینڈرائڈ اسمارٹ واچ متعارف کروا دی

فوسل کمپنی کی جانب سے کیو سیریز کی نئی اسمارٹ واچ متعارف کروا دی گئی ہے۔ واچ کو کیو کنٹرول نام دیا گیا ہے۔ ٹچ اسکرین بیزل کو واچ کا حصہ بنایا گیا ہے جسکی مدد سے گھڑی میں دیے جانے والے مختلف فیچرز کو ایک ٹچ کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:سیمسنگ اسمارٹ واچ اور ائیربڈز کے پری آرڈر شروع
گھڑی کے سائڈ پرصرف ایک بٹن کو جگہ دی گئی ہے۔ہارٹ ریٹ سینسر کو بھی واچ میں شامل کیا گیا ہے۔اسمارٹ واچ کو کالے رنگ میں متعارف کروایا گیا ہے اور اسکی قیمت 275 ڈالر ہے۔ واچ کو کمپنی کی ویب سائٹ سے خریدا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:فٹ بٹ اسمارٹ واچ سے شوگر لیول چیک کریں
 
 

شیئر: