Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مراکش میں بھگدڑ ،مرنے والے15ہوگئے

  رباط ...مراکش میں غریبوں میں خوراک کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے مرنےوالوں کی تعداد 15 ہوگئی۔ وزارت داخلہ کے مطابق جنوبی مراکش کے ایک گاوں کے ہفتہ بازار میں فلاحی ادارے کی طرف سے ضرورت مندوں میں مفت خوراک تقسیم کی جا رہی تھی۔سیکڑوں افراد وہاں موجود تھے۔ حکومت متاثرہ خاندانوں کے لئے امداد کا اعلان کیا ہے۔مراکش میں زرعی شعبے کو گزشتہ کچھ عرصے سے شدید خشک سالی کا بھی سامنا ہے بنیادی اشیائے خوراک کی قیمتیں بھی بہت زیادہ ہیں۔

شیئر: