Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ میں آج اسکول بند رہیں گے

مدینہ منورہ : مدینہ منورہ محکمہ تعلیم نے ریجن کے تمام اسکولوں اور تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ریجن بھر میں موسلادھار بارش اورغیر یقینی موسم کے باعث تعطیل کا اعلان کیا جارہاہے۔
مزید پڑھیں: آج جدہ میں سردی، ژالہ باری بھی
 واضح رہے کہ بارش کے باعث مختلف شہروں میں آج اسکول بند رہیں گے۔ مدینہ منورہ کے رہائشی پیر اور منگل کی درمیانی شب محکمہ تعلیم سے اسکول بند کروانے کی اپیل کی تھی۔
 

شیئر: