Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں فضائی تربیت کا منفرد مرکز

لندن .... برطانوی کمپنی نے سعودی عرب میں فضائی تربیت کا منفرد مرکز قائم کردیا۔ اس میں فوجی او رشہری ہوابازوں کو تربیت دی جائیگی۔ برطانوی کمپنی کا کہناہے کہ اس نے النھدی کمپنی برائے فضائی ٹیکنالوجی کیساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ النھدی کمپنی فضائی خدمات اور ہوائی اڈوں کے سلسلے میں خصوصی مہارت رکھتی ہے۔
 

شیئر: