مکہ سرکلر روڈ4کے مسافروں کو انتباہ بدھ 22 نومبر 2017 3:00 مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ ریجن میں مشترکہ سیکیورٹی آپریشن سینٹر 911نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر اطلاع دی ہے کہ مقدس شہر میں جدہ شاہراہ سرکلر روڈ 4 پر موسلا دھار بارش ہورہی ہے۔ مسافر احتیاط برتیں۔ مکہ مکرمہ سیکیورٹی آپریشن سینٹر اکاﺅنٹ بارش شیئر: واپس اوپر جائیں