Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ اسلحے سے بھرے ٹرک شام بھیج رہا ہے،اردوگان

انقرہ ۔۔۔صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ شام میں داعش کو شکست ہونے کے باوجود امریکہ ابھی بھی علاقے کو اسلحہ سپلائی کر رہا ہے۔قومی اسمبلی میں اپنی سیاسی جماعت کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ انہوں نے  خطے میں امریکہ کی غلط پالیسیوں کے حوالے سے ترکی کے خدشات کا ہر موقع پر کھل کر اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی بھی اسلحے سے بھرے  ٹرک شام کی جانب بھیجے جا رہے ہیں جو ایک سوالیہ نشان ہے۔
 

شیئر: