Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

10خلاف ورزیاں، مدینہ تجارتی میلہ بند

مدینہ منورہ.... مدینہ منورہ میونسلپٹی نے مدینہ تجارتی میلہ بند کردیا۔10خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آگئی تھیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ اداروں کی تحویل میں دیدیا گیا۔ میلے کے منتظمین ہیلتھ سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والا عملہ تعینات کئے ہوئے تھے۔ صفائی کا معیار ناپید تھا۔ کھانے پینے کی اشیاءنامعلوم ذرائع سے حاصل کی جارہی تھیں۔ اسی طرح کی متعدد خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔
 

شیئر: