Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت سے سگریٹ اسمگل کرنیکی کوششیں؟

ریاض ....کویتی کسٹم حکام نے گزشتہ 10روز کے دوران ہزاروں سگریٹ پیکٹ سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنادیں۔ کویت ٹائمز نے یہ اطلا ع دیتے ہوئے واضح کیا کہ سعودی عرب میں سگریٹ کے نرخ 100فیصد بڑھ جانے کے بعد سگریٹ نوش اور بریف کیس کے تاجر کویت سے سعودی عرب سگریٹ اسمگل کررہے ہیں۔
 

شیئر: