Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر میں آج کا ریال ریٹ

 اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کا ریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔ 
انجاز:
٭پاکستان۔27روپے 59پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے02پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔
فوری:
٭پاکستان۔27روپے 67پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے09پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا87پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی:
٭پاکستان۔27روپے60پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے05پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 51پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے:
٭پاکستان۔27روپے74پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے94پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 28پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی:
٭پاکستان۔27روپے 66یسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے94پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 76پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی:
٭پاکستان۔27روپے 66پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے94پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 76پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام:
٭پاکستان۔27روپے 65پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے96پیسے(فیس15ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا87پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 

شیئر: