Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سید مسرت خلیل کے صاحبزادے عبداللہ سید خلیل کی دعوت ولیمہ کی تقریب

جدہ - - - - - گزشتہ دنوں پاکستان جرنلسٹ فورم (پی جے ایف) کے رکن معروف صحافی سید مسرت خلیل نے اپنے صاحبزادے عبداللہ سید خلیل کی دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد کی  جس میں سابق سعودی سفارتکار ڈاکٹر علی الغامدی، پی آر سی کے کنوینر سید احسان الحق،حامد الاسلام خان، دہلی پبلک اسکول کے چیئرمین ضیاء   عبداللہ ندوی، سعودی کرکٹ سینٹر کے سی ای او ندیم ندوی، جدہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے  صدر اعجاز احمد خان، پی جے ایف کے صدر شاہد نعیم،چیئرمین امیر محمد خان، جنرل سیکریٹری جمیل  راٹھور، اسد اکرم،  پاکستان رائٹر فورم کے صدرانجینیئر سید نیاز احمد، میمن سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری طیب موسانی، سماجی رہنما شمس الدین الطاف، فکاہیہ نگار محمدامانت اللہ، ڈاکٹرمسعود الحسن، عالمی اردو مرکز کے صدراطہر عباسی،کشمیر کمیٹی جدہ کے ترجمان محمد عامل عثمانی اوربہت سی دیگر ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔عبداللہ خلیل کی شادی خانہ آبادی ممتاز سعودی تاجر   وجدی باعیسیٰ کی صاحبزادی حیات   وجدی کے  ساتھ  بخیر و خوبی انجام پائی ۔

شیئر: