Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قومی ترانے کے خالق کا انتقال

مکہ مکرمہ۔۔۔۔سعودی قومی ترانے کے خالق ابراہیم خفاجی کا 90برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔وہ مکہ مکرمہ میں کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی میں زیرعلاج تھے۔ کافی عرصے سے علیل تھے۔ جمعہ بعد مسجد الحرام میں جنازے کی نماز ہوگی۔ ابراہیم خفاجی پہلے شخص ہیں جنہوں نے سعودی عرب کا قومی ترانہ تحریرکیا۔ 6ماہ سے زیادہ عرصے میں ترانہ تیار کیا تھا۔

شیئر: