Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنی لیون نے پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم گزشتہ برس کی طرح امسال بھی سنی لیون بالی وڈ کی نمبر ون اداکاراﺅں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئیں۔ سنی لیون کے علاوہ پرینکا، ایشوریہ اور دیپیکاپڈوکون کو بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے انٹرنیٹ پر سرچ کیا۔پرینکا چوپڑا 2017 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراﺅں میں دوسرے نمبر پر رہیں جبکہ فوربز کی 100 بااثر خواتین میں بھی شامل رہیں۔
 

شیئر: