جمعرات7دسمبر: مملکت کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز میں ریال کا ریٹ

 اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کا ریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔ 
انجاز:
٭پاکستان۔27روپے 59پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے95یسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔
فوری:
٭پاکستان۔27روپے 70پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے99پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا89پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی:
٭پاکستان۔27روپے60پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے91پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 80پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے:
٭پاکستان۔27روپے31پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے74پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 28پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی:
٭پاکستان۔27روپے 67پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے91پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 83یسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی:
٭پاکستان۔27روپے 67پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے91پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 83پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام:
٭پاکستان۔27روپے80پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے04پیسے(فیس15ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا88پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 

شیئر: