Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” پیسیفک رم 2، اپ رائزنگ“23 فروری کو ریلیز ہوگی

 ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی سائنس فکشن تھرلر فلم” پیسیفک رم 2، اپ رائزنگ“23فروری کو سینما گھروں کی زینت بننے کے لئے ریلیز کی جائے گی۔2013ء میں سینما گھروں میں دھوم مچانے والی فلم پیسیفک رم کے اس سیکوئل میں زمین پر حملہ آور ہونے والی کئی فٹ بلند خطرناک شیطانی طاقتیں اور بلائیں دکھائی گئی ہیں جن کے خاتمے کیلئے روبوٹس کا سہارا لیا جاتا ہے۔دیوہیکل روبوٹس اور خطرناک بلاﺅں کے درمیان جاری جنگ پر مبنی اس فلم کی کہانی ٹریوس بیچم کے ناول سے ماخوذ ہے جبکہ فلم کی ہدایتکار اسٹیون ایس ڈی نائٹ ہیں۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور اس ایکشن تھرلر فلم میں اسکاٹ ایسٹ وڈ سمیت ٹیان چنگ، اینڈریا ارجونا، چارلی ڈے، جان بوئیگا، ڈسٹن کلیئر، لیون میڈن اوربرن گورمن جیسے معروف فنکاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ل
 

شیئر: