Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیٹرولیم جیلی ، استعمال کے ساتھ ساتھ احتیاط بھی لازم

پیٹرولیم جیلی جلد کو نرم و ملائم رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے . میک اپ صاف کرنے کے لیے بھی اسے بہترین مانا جاتا ہے لیکن اسکا بے حد استعمال جلد کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے . پیٹرولیم جیلی جلد  میں جذب نہیں ہوتی . جب خشک اور روکھی جلد پر پیٹرولیم جیلی لگائی جاتی ہے تو یہ جلد میں جذب ہو کر مطلوبہ نمی فراہم کرنے کی بجائے جلد پر صرف چکنائی کی ایک تہہ پھیلا دیتی ہے اس طرح یہ بیرونی سطح سے جلد کو آکسیجن اور نمی کی فراہمی روک دیتی ہے  اور اس طرح جلد کا حال پہلے سے زیادہ خراب ہو جاتا ہے . پیٹرولیم جیلی کا استعمال ترک نہ کریں لیکن  صرف انتہائی ضرورت میں استعمال کریں جب آپ کو جلد پر خشکی اور سرخی بڑھتی ہوئی محسوس ہو . 

شیئر: